اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) الیکشن کمشن نے آج اہم اجلاس طلب کر لیا۔ الیکشن کمشن کے بعض ذرائع نے بتایا کہ اجلاس صدر کی طرف سے پنجاب‘ کے پی کے میں انتخابات کی تاریخ دینے کے حوالے سے نہیں بلایا گیا بلکہ سی سی پی او کی بحالی کے معاملے پر بلایا گیا ہے۔
الیکشن کمشن نے آج اہم اجلاس بلا لیا
Feb 21, 2023