شعبان کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج طلب


لاہور+ اسلام آباد (خصوصی  نامہ نگار+نمائندہ نوائے وقت ) شعبان کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس(آج) منگل کی  شام طلب کر لیا گیا۔ چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس  (آج) منگل کی  شام اسلام آباد میں ہوگا، جس میں شعبان کا چاند دیکھا جائے گا۔ واضح رہے کہ پیر کو  رجب کی 28 تاریخ  تھی  جبکہ ہفتے اور اتوار کی درمیانی رات کو ملک بھر میں شب معراج عقیدت و احترام سے منائی گئی۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...