مال روڈ سمیت لاہور کے  3 مقامات پر دفعہ 144 نافذ 


لاہور (نوائے وقت رپورٹ) محکمہ داخلہ پنجاب نے لاہور کے تین مقامات پر دفعہ 144 نافذ کر دی۔ اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق مال روڈ، مین بلیوارڈ گلبرگ، سیکرٹریٹ کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے۔ تینوں مقامات پر سات روز کیلئے دفعہ 144 نافذ کر دی گئی۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...