لاہور (نوائے وقت رپورٹ) محکمہ داخلہ پنجاب نے لاہور کے تین مقامات پر دفعہ 144 نافذ کر دی۔ اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق مال روڈ، مین بلیوارڈ گلبرگ، سیکرٹریٹ کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے۔ تینوں مقامات پر سات روز کیلئے دفعہ 144 نافذ کر دی گئی۔
مال روڈ سمیت لاہور کے 3 مقامات پر دفعہ 144 نافذ
Feb 21, 2023