انگریزی کے پیپر میں کمپوزیشن کے ایک قابل اعتراض کوئز کے معاملے میں کامسیٹس یونیورسٹی‘ اسلام آباد کی وضاحت


لاہور (نیوز رپورٹر) ایک قابل اعتراض کوئز کے سلسلے میں 5 جنوری کا ایک معاملہ آج کل سوشل میڈیا پر بڑا گرم ہے۔ حالیہ کیس میں ایک سمسٹر کے لئے وزیٹنگ فیکلٹی ممبر کی خدمات لی گئیں تھیں۔ جس نے نامناسب اور غیر اخلاقی مواد کو ایک کوئز میں استعمال کیا۔ کسی بھی تعلیمی ادارے کی اقدار اور روایات کے ساتھ مطابقت نہ رکھتے ہوئے کامسیٹس یونیورسٹی اسلام آباد نے قواعد و ضوابط پر عمل کرتے ہوئے وزیٹنگ فیکلٹی ممبر کو نہ صرف برطرف کر دیا ہے بلکہ بلیک لسٹیڈ کر دیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...