انقرہ (نوائے وقت رپورٹ) امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق ترکیہ اور شام میں ایک اور زلزلہ آیا ہے۔ زلزلے کی شدت 6.3 ریکارڈ کی گئی ہے۔ ترکیہ اور شام کی سرحد پر زلزلے کی زیر زمین گہرائی دو کلومیٹر تھی۔
ترکیہ اور شام میں ایک اور زلزلہ شدت 6.3 ریکارڈ
Feb 21, 2023