لاہور (سپیشل رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس طارق سلیم شیخ نے ایک مقدمے میں شہباز گل کی حفاظتی ضمانت کی درخواست ضمانت نمٹا دی ہے۔ عدالت نے شہباز گل کے وکیل کو نئی ایف آئی آر کے مطابق عبوری درخواست ضمانت دائر کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ شہباز گل کے وکیل نے مقدمہ خارج کرنے کی درخواست واپس لے لی ہے۔
ہائیکورٹ، شہباز گل کی حفاظتی ضمانت کیلئے درخواست نمٹا دی، نئی دائر کرنے کا حکم
Feb 21, 2023