لاہور (نمائندہ خصوصی) ڈیفنس سی کے علاقے میں گھریلو حالات سے تنگ آ کر 25 سالہ سکیورٹی گارڈ نے اپنی ہی گن سے فائر کر کے موت کو گلے لگا لیا۔ 25 سالہ سکیورٹی گارڈ کی شناخت محمد حسین کے نام سے ہوئی اور بھلوال سرگودھا کا رہائشی تھا۔
خود کشی
گھریلو حالات سے تنگ سکیورٹی گارڈ نے اپنی گن سے فائر کر کے خودکشی کر لی
Feb 21, 2023