اسلام آباد ہائیکورٹ کے سینئر جج جسٹس محسن کا دورہ ضلع کچہری‘ سکیورٹی پر بریفنگ

Feb 21, 2023


اسلام آباد (وقائع نگار) اسلام آباد ہائیکورٹ کے سینئر جج جسٹس محسن اخترکیانی نے وفاقی دارالحکومت کی ضلع کچہری کا دورہ کیا۔ انہوں نے ضلع کچہری کے مختلف حصوں کا جائزہ بھی لیا۔ جسٹس محسن اخترکیانی کو ضلع کچہری کی سکیورٹی کے حوالہ سے تفصیلی بریفنگ دی۔

مزیدخبریں