ایک ہزار یوریا کھاد کی بوریا ں جامکے چٹھہ کے کسانوں کو مقررہ ریٹ پر فروخت 

Feb 21, 2023


گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی )ڈپٹی کمشنر فیاض احمد موہل کی ہدایات پر محکمہ زراعت اور ریونیو عملہ گزشتہ روز غیر قانونی طور پر ذخیرہ کی گئی ایک ہزار یوریا کھاد کی بوریا حکومت پنجاب کے مقررہ نرخوں پر جامکے چٹھہ کی گردونواح کے کسانوں میں مقررہ ریٹ پر فروخت کی گئی ، ذخیرہ اندوز کے خلاف اسسٹنٹ کمشنر وزیر آباد محمد سلیم آسی نے مقدمہ درج کروادیا جبکہ اسسٹنٹ کمشنر  کامونکی خرم مختار بھنگو نے اوور چارجنگ اور پیمانے میں کمی بیشی پر 2 پٹرول پمپس سیل کر دیے ۔

مزیدخبریں