دینی مدارس اسلام کے قلعے،ہدایت کے سرچشمے ہیں:قاری محمد مشتاق


پتوکی ( نامہ نگار)دینی مدارس اسلام کے قلعے،ہدایت کے سرچشمے،دین کی پناہ گاہ ہیں،اشاعت دین کابہت بڑاذریعہ ہیں، جو لاکھوں طلبہ، طالبات کو بلا معاوضہ تعلیم کے زیور سے آراستہ کرنے کیساتھ ان کو رہائش، خوراک اور مفت طبی سہولیات بھی فراہم کرتے ہیں، ان خیالات کااظہارجامعہ عبداللہ بن عباس پتوکی کہنہ میں وفاق المدارس العربیہ شعبہ کتب کاامتحانات کے موقع پرتقریب سے خطاب کرتے وفاق المدارس ضلع قصورکے مسؤل قاری محمد مشتاق رحیمی نے کیا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...