دہر میں اسم محمد ٓ سے اجالا کر دے


اس سے بڑھ کر اور کیا فکر و عمل کا انقلاب
پادشاہوں کی نہیں‘ اللہ کی ہے یہ زمیں!
چشمِ عالم سے رہے پوشیدہ یہ آئِیں تو خوب
یہ غنیمت ہے کہ خود مومن ہے محرومِ یقیں
(ارمغانِ حجاز) 

ای پیپر دی نیشن