پولیس لاک اپ میں مذہبی رہنماکی ہلاکت،SHO کیخلاف مقدمہ درج 


روہڑی(نامہ نگار)روہڑی کے علاقے پٹنی تھانہ پولیس کی زیر حراست جے یو آئی کارکن 45 سالا عبدالستارمنگریو کی ہلاکت مقتول کے ورثاء کی جانب سے پٹنی پولیس کیخلاف ہنگامہ آرائی کا ایس ایس پی سکھر سنگھار علی ملک کے نوٹس کے بعد مقتول کے بھائی کی مدعیت میں پٹنی تھانہ کے ایس ایچ او شوکت آرائیں، کانسٹیبل اور پولیس اہلکارکیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔

ای پیپر دی نیشن