چیئرمین نیب نے استعفیٰ دیا، کہا جارہا ہے کہ ان پر دباؤ تھا،فوادچودھری

عمران خان پر کل کیس یہ تھا کہ 25 لوگوں نے الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج کیا، عمران خان وہاں تھے بھی نہیں لیکن وہ دہشتگرد ہیں _ مدینہ میں PDM پر لوگوں نے جملے کسے لیکن عمران خان سمیت ہم سب پر توہین مذہب کے کیس کیے، اس سے بدترین سیاسی کاروائی نہیں ہوئی • فواد چوہدری. چیف الیکشن کمشنر کو صدارت کی آفر بطور رشوت دی گئی، لیڈر آف اپوزیشن تحریک انصاف کا لگایا جائے، اس کے بعد چیئرمین نیب کا تقرر کیا جائے، فواد چودھری 

ای پیپر دی نیشن