بلاول سے پی پی 238 سے آزاد امیدوار انعام باری کی ملاقات‘ پیپلز پارٹی میں شامل

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پی پی 238 بہاولنگر سے آزاد حیثیت میں جیتنے والے رکن پنجاب اسمبلی انعام باری نے زرداری ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات کے بعد پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی۔ سابق گورنر پنجاب مخدوم سید احمد محمود بھی اس موقع پر موجود تھے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...