لاہور (کامرس رپورٹر) شہر میں گزشتہ روز پرچون سطح پر فی کلو برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت 10 روپے اضافے سے 622روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 7روپے اضافے سے 429روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 239روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی۔
برائلر گوشت 10 روپے کلو مہنگا
Feb 21, 2024