اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 64 گجرات میں پاکستان تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الٰہی کی اہلیہ قیصرہ الٰہی کی انتخابی عذرداری کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا جبکہ۸ حلقے سے دیگر امیدواروں نے بھی فریق بننے کے لیے درخواستیں جمع کرادیں۔
این اے 64گجرات، قیصرہ الہٰی کی انتخابی عذرداری کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
Feb 21, 2024