ہائیکورٹ ‘  پاکپتن سے لیگی امیدوار کی جیت کا نوٹیفیکیشن روکنے کی درخواست پر سماعت آج ہوگی

لاہور(خبرنگار)لاہور ہائیکورٹ قومی اسمبلی کے حلقہ 139 پاکپتن سے ن لیگی امیدوار کی جیت کے نوٹیفیکیشن پر عملدرآمد روکنے کی درخواست پر بطور اعتراضی درخواست پر آج سماعت کرے گی۔

ای پیپر دی نیشن