لاہور(نامہ نگار)آسٹریلوی ہائی کمشنر مسٹر نیل ہاکنز نے آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کے ہمراہ پنجاب پولیس کے مختلف دفاتر کے دورے کئے اور پولیس دفاتر کی اپ گریڈیشن و پبلک سروس ڈلیوری اصلاحات کو سراہا۔
آسٹریلوی ہائی کمشنر مسٹر نیل ہاکنز کا دورہ پنجاب پولیس دفاتر
Feb 21, 2024