تیزرفتار کار کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار پولیس اہلکار جاں بحق

لاہور(نامہ نگار) مسلم ٹاؤن کے علاقے میں تیز رفتار کار بے قابو ہو کر موٹرسائیکل سے جا ٹکرائی جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار پولیس اہلکار35 سالہ محمودموقع پر ہی جاں بحق ہو گیا ہے۔پولیس نے نعش مردہ خانہ منتقل کر کے قانونی کاروائی کا آغاز کر دیا

ای پیپر دی نیشن