لاہور(خصوصی نامہ نگار)مولانا امیر محمد اکرم اعوان کی زوجہ‘ امیر عبدالقدیر اعوان سربراہ تنظیم الاخوان پاکستان کی والدہ کی نماز جنازہ مرکز دارالعرفان منارہ صقارہ اکیڈمی کی گراؤنڈ میں ادا کردی گئی۔مرحومہ نے تمام زندگی سلسلہ عالیہ کی خدمت میں گزاری۔نماز جنازہ میں علاقہ بھر سے سیاسی،سماجی و عسکری شخصیات کے علاوہ زندگی کے ہر پہلو سے تعلق رکھنے والے افراد کی بہت بڑی تعداد نے شرکت کی ۔