نوشہرہ ورکاں (نامہ نگار)صائم شہزاد گجر ایڈووکیٹ صدر پاکستان تحریک انصاف تحصیل نوشہرہ ورکاں نے کہا کہ پوری دنیا کی انکھیں پاکستان کے متنازعہ الیکشن پر لگی ہوئی ہیں پاکستانی قوم نے جس طرح مسلم امہ کے عظیم لیڈر عمران خان کے امیدواروں کو ووٹ دیکر بھاری اکثریت سے کامیاب کرایا ماضی میں اس کی مثال نہیں ملتی پاکستانی قوم اب بیدار ہو چکی ہے۔