ورلڈباکسنگ ایسویسی ایشن کےاہکارمصطفی امین کا کہنا ہے کہ عامرخان کوالزامات پرمعافی مانگنا ہوگا کیونکہ وہ میچ کےدوران ریفری کوپوائنٹس کےحساب میں مدددے رہےتھے۔انکا کہنا ہے کہ عامرخان کیخلاف قانونی کارروائی کیلئےوکلا سےمشاورت کررہا ہوں۔واضح رہے کہ عامرخان نے ورلڈباکسنگ ایسویسی ایشن کے اہلکارمصطفی امین کے ججوں کےساتھ ملکرانہیں ہرانے کا الزام عائدکیا تھا۔