اسلام آباد (ثناءنیوز) وزیر اعظم پرویز اشرف فروری کے وسط میں اتحادیوں اور دیگر ہم خیال جماعتوں سے نگران وزیر اعظم کے معاملے پر مشاورت شروع کریں گے۔ ذرائع کے مطابق حکومت کی جانب سے فروری کے اواخر میں قائد حزب اختلاف سے بامعنی مشاورت کےلئے رابطہ کیا جائےگا اور انہیں نگران وزیر اعظم کے حتمی نام کی منظوری کےلئے مذاکرات کی دعوت دی جائےگی۔
نگران وزیراعظم کیلئے پرویز اشرف فروری میں اتحادیوں سے مشاورت کرینگے
Jan 21, 2013