جنوبی افریقہ اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ون ڈے میچ کل کھیلا جائے گا


 کمبرلی (اے پی پی) جنوبی افریقہ اور نیوزی لینڈ کے درمیان تین ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچز پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ کل ڈی بیئرز ڈائمنڈ، اوول، کمبرلی میں کھیلا جائے گا،۔

ای پیپر دی نیشن