اسلام آباد (نوائے وقت نیوز) پرویز مشرف کے وکیل احمد رضا قصوری نے کہا کہ آر اے بازار حملہ اے ایف آئی سی کے قریب تھا۔ میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے انہوں نے کہا کہ اس بات کو نظرانداز نہیں کیا جا سکتا کہ مشرف کو نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی۔
راولپنڈی دھماکے، نظرانداز نہیں کر سکتے کہ مشرف کو نشانہ بنانے کی کوشش ہوئی: قصوری
Jan 21, 2014