طلاق کی صورت میں اوباما کو نصف جائیداد سے ہاتھ دھونا پڑیں گے: امریکی جرائد

طلاق کی صورت میں اوباما کو نصف جائیداد سے ہاتھ دھونا پڑیں گے: امریکی جرائد

Jan 21, 2014

کراچی (خصوصی رپورٹ) طلاق کی صورت میں اوباما کو نصف جائیداد سے ہاتھ دھونا پڑیں گے۔ امت رپورٹ کے مطابق امریکی صدر کو نان ونفقہ کی مد میں ماہانہ ہزاروں ڈالر ادا کرنا ہوں گے۔ امریکی جرائد نے دعوی کیا ہے کرسمس کی چھٹیوں کے دوران اوباما کے خواتین سے تعلقات کی اطلاع پر مشل نے علیحدگی کی ٹھانی۔ ادھر ترجمان وائٹ ہاﺅس نے کہا حکمران جوڑے کے بارے میں پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے۔
اوباما/جائیداد

مزیدخبریں