اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) اے ایف آئی سی ذرائع کے مطابق سابق صدر جنرل پرویز مشرف مستقبل قریب میں سفر کے قابل نہیں۔ نجی ٹی وی کے ذرائع کے حوالے سے بتایا پرویز مشرف مستقبل قریب میں سفر کے قابل نہیں۔ امکان ہے کہ وہ 24 جنوری کو بھی شاید پھر عدالت میں پیش نہیں ہو سکیں گے۔
ذرائع اے ایف آئی سی