سیالکوٹ (نامہ نگار) گیارہ شہریوں کو ہلاک کرنے والے اجرتی قاتل فہد گھمن نے اعتراف جرم کرتے ہوئے کہا اگر عدالت پھانسی کا حکم دے تو خوشی سے پھندے پر لٹک جاﺅں گا۔
سیالکوٹ: ”عدالت پھانسی کا حکم دے بخوشی پھندے سے لٹک جاﺅنگا“ اجرتی قاتل کا اعتراف جرم
Jan 21, 2014