ڈورن حملوں کیخلاف تحریک انصاف کے دھرنے کو آج 2ماہ ہو جائینگے، ختم قرآن ہو گا

Jan 21, 2014

پشاور (این ا ین آئی تحریک انصاف کے زیراہتمام ڈرون حملوں کیخلاف جاری دھرنے کو آج دو ماہ مکمل ہو جائیں گے۔ اس موقع پر ملک میں امن کے قیام اور بم دھماکوں اور دیگر بدامنی کی وارداتوں میں شہید ہونیوالوں کیلئے قرآن خوانی ہوگی۔

مزیدخبریں