شوگر فری ڈرنکس وزن میں کمی کے بجائے اضافے کا باعث

نیویارک (نیٹ نیوز) امریکہ میں ہونیوالی ایک طبی تحقیق کے مطابق شوگر فری ڈرنکس موٹاپے پر قابو پانے کے بجائے اسے اور زیادہ بڑھانے کا سبب بن سکتے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن