فرانس میں اسقاط حمل کے مجوزہ قانون کےخلاف ہزاروں افراد کا مظاہرہ

پیرس (اے پی پی) فرانس میں اسقاط حمل کے مجوزہ قانون کے حوالے سے ہزاروں افراد نے دارالحکومت پیرس میں مظاہرہ کیا ۔فرانسیسی میڈیا کے مطابق اس مظاہرے میں40 ہزار سے زائد افراد نے شرکت کی۔ فرانس کی پارلیمان میں پیر سے اسقاط حمل کے حوالے سے ایک نئے مجوزہ بل پر بحث شروع ہونے والی ہے جس کی منظوری کی صورت میں خواتین کو اسقاط حمل کے حوالے سے آسانیاں فراہم ہوسکیں گی۔ فرانس میں اس وقت صرف ایسی صورت میں کوئی خاتون اسقاط حمل کرا سکتی ہے جب وہ یہ ثابت کرسکیں کہ بچے کی پیدائش کی صورت میں انکی جان کو خطرہ ہے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...