انسان کا سب سے پہلا فرض یہ ہے کہ دنیا کےلئے اس کا وجود زینت کا باعث ہو اور جیسا کہ ایک یونانی شاعر کہتا ہے کہ اس کے ہر فعل کی روشنی کی کرنیں اوروں پر پڑ کے ان کو دیانتداری اور صلح کاری کیساتھ زندگی بسر کرنے کا سبق دیں۔
(”بچوں کی تعلیم و تربیت“سے اقتباس)