کابےنہ کے اجلاس مےں مشرف کا معاملہ زےر بحث آےا‘دبا¶ برداشت نہ کرنے کا فےصلہ

کابےنہ کے اجلاس مےں مشرف کا معاملہ زےر بحث آےا‘دبا¶ برداشت نہ کرنے کا فےصلہ

Jan 21, 2014

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی کابےنہ کے اجلاس مےں سابق صدر پروےز مشرف کا معاملہ زےر بحث آےا،کابےنہ نے کسی بھی قسم کا دبا¶ برداشت نہ کرنے کا فےصلہ کےا۔، وفاقی وزےر دفاع خواجہ آصف نے معاملہ اٹھاےا، باخبر ذرائع نے بتاےا کہ کابےنہ کے اجلاس مےں سابق صدر پروےز مشرف کا معاملہ بھی زےر غور آےا ہے، وفاقی وزےر دفاع خواجہ آصف نے معاملہ اٹھاےا اور کہا کہ پروےز مشرف کے حوالے سے حکومت کو دبا¶ کا سامنا ہے تاہم حکومت کسی بھی دبا¶ مےں نہےں آئےگی۔
 مشرف کے خلاف ٹرائل جاری رہے گا، کابےنہ کے دےگر وزراءنے بھی حماےت کی۔

مزیدخبریں