کراچی (نوائے وقت نیوز) سندھ ہائیکورٹ میں مضاربہ سکینڈل میں عدالت نے تین ملزمان کو اغوا کیس میں ضمانت قبل از گرفتاری مسترد کردی۔ ملزمان شمس اللہ، سخت الہ اور بہاﺅالدین پولیس پر موجودگی میں عدالت سے فرار ہوگئے۔
مضاربہ سکینڈل کیس، ضمانت قبل از گرفتاری مسترد کئے جانے پر تین ملزمان عدالت سے فرار
Jan 21, 2014