لاہور (پ ر) دی ایجوکیٹرز کے زیراہتمام جناح کنونشن سنٹر اسلام آباد میں میٹرک کے امتحانات میں نمایاں کامیابی حاصل کرنے والے طلبہ کے اعزاز میں شاندار تقریب کا اہتمام کیا گیا، تقریب میں مس آمنہ وٹو قصور نے بطور مہمان خصوصی اور میاں ناصر محمود قصوری نے بطور گیسٹ آف آنر شرکت کی۔ ان فرنچائز مالکان کو شیلڈز سے نوازا گیا ۔