کبیروالا‘ خانیوال (خبرنگار‘ نمائندہ نوائے وقت) نواحی علاقہ جھنڈیر کسی دربار شاہ حسےن کے قرےب واقع گھر مےںملزم آصف گجر نے غےرت پر اپنی دو بھانجےو ں صائمہ اور نجمہ کو فائرنگ کرکے قتل کردےا اور فرار ہو گےا۔ پولےس نے نعشیں پوسٹ مارٹم کےلئے تحصےل ہےڈ کوارٹر کبےروالا منتقل کردی۔ دستیاب معلومات کے مطابق ملزم آصف گجر کو اپنی مقتولہ بھانجیوںکے کردار پر شک تھا۔
بھانجیاں قتل
کبیروالا، ماموں نے غیرت کے نام پر 2 بھانجیوں کو موت کی نیند سلا دیا
Jan 21, 2016