ہلدی کینسر اور زہرخورانی کا بہترین علاج ہے: برطانوی ماہرین

اسلام آباد (اے پی پی) برطانوی ماہرین کا کہنا ہے کہ ہلدی کینسر اور زہرخورانی کا بہترین علاج ہے ۔یونیورسٹی کالج لندن میں ایک اور تجربہ کیا گیا کہ کیا ہلدی ہمارے جین کو تبدیل کرسکتی ہے یا نہیں،اس ٹیسٹ میں 40 سے 50 سال تک کے 100 رضاکار وں کو 3 گروہوں میں تقسیم کیا۔ 

ای پیپر دی نیشن