معذور مسافر کو طیارے میں سوار کرنے سے انکار پر فرانسیسی عدالت کا ائرلائن کو 60 ہزار یورو جرمانہ

Jan 21, 2017

پیرس (اے پی پی) فرانسیسی عدالت نے معذور مسافر کو سکیورٹی وجوہات کی وجہ سے طیارے میں سوار کرنے سے انکار پر ایزی جیٹ ائیر لائن پر60 ہزار یورو کا جرمانہ عائد کردیا۔ عدالت نے 55 سالہ معذور شخص کو 2010ء میں تنہاء ہونے کی وجہ طیارے میںسوار کرنے سے انکار پر ایزی جیٹ کو جرمانہ کیا ہے ۔عدالت نے کہا کہ یہ فرانسیسی قوانین کے منافی ہے۔ایزی جیٹ کی وکیل نے کہا ہے کہ وہ عدالت کے فیصلے سے حیران نہیں ہیں۔

مزیدخبریں