ریلوے انٹر ڈویژنل فٹبال چیمپئن شپ ملتان نے جیت لی

لاہور(سپورٹس رپورٹر+ سٹاف رپورٹر) ریلوے انٹر ڈویژنل فٹبال چیمپئن شپ ملتان ڈویژن نے ورکشاپ ڈویژن کودو،صفر سے شکست دیکر جیت لی۔ ملتان ڈویژن کے عثمان ظفر نے11ویں اور 33 ویں منٹ میں گول کر کے ٹیم کودو،صفرکی برتری دلائی۔ملتان ڈویژن نے 8 پوائنٹس کیساتھ پہلی اور ورکشاپ ڈویژن نے 6 پوائنٹس کے ساتھ دوسری پوزیشن حاصل کی۔ میچ کے اختتام پر مہمانِ خصوصی کیپٹن آصف علی نے ملتان ڈویژن کے کپتان کو وِنر ٹرافی دی۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...