لاہور (نمائندہ سپورٹس+ سپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ ٹیم کے منیجر وسیم باری کا کہنا ہے کہ کپتان اظہرعلی فٹ ہوگئے ہیں اور آسٹریلیا کے خلاف اگلے دونوں میچوں میں ٹیم کی قیادت کریں گے۔قومی ٹیم سڈنی پہنچ گئی ہے اور آج پریکٹس کرے گی اور پریکٹس کے دوران اظہر کی فٹنس کو دیکھا جائے گا۔ اظہر علی اچھی پریکٹس کررہے ہیں اور رننگ میں بھی بہتر ہیں جبکہ فیلڈنگ میں بھی ٹھیک ہوگئے ہیں۔
اظہرعلی قیادت کے لیے فٹ‘ ٹیم آج پریکٹس کرے گی : وسیم باری
Jan 21, 2017