ملکی تاریخ میں پہلی ویمن ہاکی لیگ کرنے کا فیصلہ

لاہور(سپورٹس رپورٹر+ نمائندہ سپورٹس) ملکی تاریخ میں پہلی بار ویمن ہاکی لیگ کروانیکا فیصلہ کیا گیا ہے، ایونٹ آئندہ ماہ کھیلاجائے گا۔ پنجاب ویمن ہاکی ایسوسی ایشن کے زیر انتظام پہلی ہاکی لیگ میں ملک بھرسے ٹاپ ہاکی پلیئر حصہ لیں گی۔ ایونٹ 3 سے 8 فروری تک نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں کھیلا جائیگا۔ ٹیموں کی تشکیل پاکستان ہاکی فیڈریشن ویمن ونگ خود کریگا جبکہ پی ایچ ایف اور پنجاب سپورٹس بورڈ کے تعاون سے ایونٹ منعقد ہوگا۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...