سنی تحریک کے سالانہ اجتماع میں شرکت کیلئے ملک عبدالر¶ف کی کراچی روانگی

راولپنڈی (نوائے وقت رپورٹ) سنی تحریک کے رہنما ملک عبدالر¶ف تحریک کے سالانہ اجتماع میں شرکت کیلئے کراچی روانہ ہو گئے یہ اجتماع آج ہفتہ 21 جنوری کو منعقد ہوگا جس میں تحریک کے سربراہ انجینئر ثروت اعجاز قادری خصوصی خطاب کریںگے۔

ای پیپر دی نیشن