دوحہ (سپورٹس ڈیسک ) قطر میں فٹ بال ورلڈ کپ 2022ء کیلئے خلیفہ انٹر نیشنل سٹیڈیم کے تعمیراتی کام کے دوران ایک برطانوی کارکن ہلاک ہو گیا۔ ہلاکت کی تحقیقات کی جار رہی ہیں ۔ ہلاک کارکن کی عمر چالیس سال تھی ۔
قطر: فٹبال سٹیڈیم کی تعمیر کے دوران برطانوی کارکن ہلاک
Jan 21, 2017