کھیوڑہ (نامہ نگار) حکومت پنجاب کی جانب سے دی جانے والی سبسڈی کے تحت نائٹروجن اور فاسفیٹک کھادوں کی قےمتوں مےں نماےاں کمی کرنے کا علان کر دےا گےا ہے ۔ اس سلسلے میں، ڈپٹی ڈائریکٹر ڈاکٹر عرفان اللہ وڑائچ محکمہ زراعت توسیع ضلع جہلم میں کھاد کے نئے رےٹس نافذ کرنے کے لئے ضروری اقدامات کرےں گے۔