کھیوڑہ (نامہ نگار) حکومت پنجاب کی جانب سے دی جانے والی سبسڈی کے تحت نائٹروجن اور فاسفیٹک کھادوں کی قےمتوں مےں نماےاں کمی کرنے کا علان کر دےا گےا ہے ۔ اس سلسلے میں، ڈپٹی ڈائریکٹر ڈاکٹر عرفان اللہ وڑائچ محکمہ زراعت توسیع ضلع جہلم میں کھاد کے نئے رےٹس نافذ کرنے کے لئے ضروری اقدامات کرےں گے۔
نائٹروجن اور فاسفیٹک کھادوں کی قےمتوں مےں نماےاں کمی
Jan 21, 2017