سابق ممبر اےڈمنسٹرےشن سلےمان خان وڑائچ کیخلاف انکوائری کیلئے کیڈ کو خط

اسلام آباد ( وقائع نگار) مےئر اسلام آباد و چےئرمےن سی ڈی اے نے سابق ممبر اےڈمنسٹرےشن وسی اےم او سلےمان خان وڑائچ کے خلاف مس کنڈکٹ خلاف ضابطہ کمپنی رجسٹرڈ کروانے اور زمےنوں کی خرےداری کے الزامات کی انکوائری کے لےے کےڈ کا خط لکھ دےا ہے ۔ چےئرمےن سی ڈے اے شےخ انصر عزےز کی جانب سے لکھے گئے خط مےں وزارت کےڈ سے کہا گےا ہے کہ مذکورہ ڈےپوٹےشن آفےسر جو حال ہی مےں ہی سی ڈی اے سے واپس اپنے پےر نٹ ڈےپارٹمنٹ بجھوائے گئے ہےں ان کے خلاف انکوائری کے لےے سٹےلشمنٹ ڈوےثرن کو کہا جائے۔

ای پیپر دی نیشن