نیوزی لینڈمیں ایڈونچر کے شوقین کھلاڑیوں نیسمندر کی تندوتیز لہروں پر سرفنگ کا شاندار مظاہرہ کیا۔ایڈونچر کے شوقین افراد خطروں سے کھیلنے کیلئے ہر وقت تیار رہتے ہیں اور اپنے شوق کی تکمیل کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتے چاہے اس دوران اْنکی جان ہی کیوں نہ چلی جائے۔سر پھرے نوجوانوں نے نیوزی لینڈ کا انتخاب کیا اورسمندر کی تیز لہروں پرکرتب بازی کا شوق پوراکرتے ہوئے اپنی مہارت کا عملی مظاہرہ کر کے دیکھنے والوں کی خوب داد سمیٹی۔