اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) وفاقی پولیس میں دہشت گردوں کے خلاف کریک ڈائون کیلئے کائونٹر ٹریرزم فورس بنا دی گئی جو23 جنوری سے اسلام آباد میں لانچ کردی جائے گی جس کا ایس پی تنویر مصطفیٰ کو لگا دیا گیا ہے سی ٹی ڈی کے قیام کیلئے آئی جی اسلام آباد ڈاکٹر سلطان اعظم تیموری نے براہ راست نگرانی کی پولیس لائن میں سی ٹی ڈی کی ٹریننگ کا مرحلہ بھی تکمیل کے آخری مراحل میں ہے فورس کی لانچنگ کی تیاریاں بھی تیز بھی کردی گئیں۔
وفاقی پولیس میں کائونٹر ٹیررزم فورس بنا دی گئی،23 جنوری سے لانچ کی جائیگی
Jan 21, 2018