کاک پل کے قریب کھوکھا بازار میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، متعدد دکانیں جل گئیں

اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) تھانہ سہالہ کے علاقے کاک پل کے قریب کھوکھا بازار میں اچانک آگ بھڑک اٹھی متعدد دکانیں جل گئیں یہ وہ مقام ہے جہاں غریب لوگ مزدوری کیلئے موجود ہوتے ہیں فائر بریگیڈ کی گاڑیاں اور پولیس جائے وقوعہ پہنچ گئیں اس واقعہ میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

ای پیپر دی نیشن